کورونا کے دوران خدمات سرانجام دینے پر چوہدری انصرفاروق کیلئے ایوارڈ

کورونا کے دوران  خدمات سرانجام دینے پر چوہدری انصرفاروق کیلئے ایوارڈ

لاہور (آئی پی ایس )گورنر ہاوس لاہور میں ہیلتھ ایکسی لینسی ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے خدمات سرانجام دینے والی متعدد شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا ۔گورنر پنجاب کے معاون خصوصی چوہدری انصرفاروق کو بھی کورونا کے دوران بہترین خدمات پر انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں