سوات:سوات میںپشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم )کے خلاف کریک ڈاون شروع ،مختلف علاقوں سے تین اہم رہنما ئوں کو گرفتارکر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں غیرت یوسفزی،عبدالروف شامل ہیں ۔ پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما عطاء اللہ جان اور دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔