بیجنگ: چین کےقومی ریلوے گروپ کی اطلاع کے مطابق یکم اکتوبر کو ملک بھر میں ریلوے پر 21 ملین مسافروں کی آمدو رفت متوقع ہے ، اور 12،737 مسافر ٹرینوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ، جن میں 1،476 اضافی ٹرینیں شامل ہیں۔ 30 ستمبر کو ریلوے سے 17.283 ملین مسافروں کی آمدو رفت کو یقینی بنایا گیا ، جن میں بیجنگ بیورو کے 1.416 ملین مسافر ، شنگھائی بیورو کے 3.437 ملین اور گوانگ چو بیورو کے 2.517 ملین مسافر شامل تھے۔
Related Articles
چینی صدر کا موزمبیق میں سمندری طوفان کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024