بین الاقوامی

چینی شہریوں کا لبنان سے بحفاظت انخلا

چینی حکومت کے انتظامات کے تحت لبنان میں موجود 69 چینی شہری اور 11 غیر ملکی اہل خانہ یکم اکتوبر کو چائنا کوسکو شپنگ گروپ کے "شن شیامن” جہاز کے ذریعے بحفاظت قبرص پہنچ گئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker