بین الاقوامی

چین میں ڈیجیٹل کامرس کی ترقی پر رپورٹ کا اجرا

بیجنگ: تیسرے ڈیجیٹل تجارتی میلے میں پہلی بار "چائنا ڈیجیٹل کامرس ڈویلپمنٹ رپورٹ” جاری کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی غیر ملکی تجارت میں سرحد پار ای کامرس کا حصہ 5.7 فیصد رہا اور ڈیجیٹل معیشت میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker