بین الاقوامی

اکیسویں چین-آسیان ایکسپو کے پہلے دن 109 منصوبوں پر دستخط

بیجنگ:اکیسویں چین -آسیان ایکسپو چین کے صوبے گوانکسی کے علاقے ناننگ میں شروع ہوئی۔ افتتاحی دن ویتنام، ملائیشیا، لاؤس اور دیگر آسیان ممالک کے ساتھ 109 منصوبوں پر کامیابی سے دستخط کیے گئے۔
اسی روز گوانگسی اور آسیان ممالک کے درمیان اہم صنعتی پارکوں پر مذاکرات بھی پہلی بار منعقد ہوئے جس سے چین آسیان انڈسٹریل کوآپریشن زون میں 11 پارکوں اور آسیان ممالک کے اہم پارکوں کے درمیان تعاون کے میکانزم کے قیام میں مدد ملے گی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker