بین الاقوامی

چین کے مختلف علاقوں میں چائنیز فامرز اینڈ ہاروسٹ فیسٹول منایا گیا

بیجنگ: چین کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے مختلف شکلوں میں چائنیز فامرز اینڈ ہاروسٹ فیسٹول منایا اور فصل کی کٹائی کی خوشی منائی ۔

” چائنیز فامرز اینڈ ہاروسٹ فیسٹول” کی تھیم تقریب صوبہ ہینان کی لنکا ؤ کاؤنٹی میں منعقد ہوئی ۔

فامرز اینڈ ہاروسٹ فیسٹول کے دوران ، صوبہ شان دونگ میں 16 شہروں میں خصوصی زرعی مصنوعات کی نمائش منعقد کی گئی جو دیہی احیا ء کی نئی کامیابیوں کو ظاہر کرتا ہے ۔ صوبہ یوننان میں ، "دیہی احیا، آپ اور میں ایک ساتھ چلتے ہیں”کے موضوع پر سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا ۔صوبہ آن ہوئی میں ، نئی زرعی مصنوعات اور نئی زرعی مشینری اور آلات نے بہت سے کسانوں کو اپنی جانب راغب کیا۔ صوبہ ہیلونگ جیانگ میں ، زراعت ، دیہات اور کسانوں سے متعلق امور میں حاصل کردہ عظیم کامیابیوں کی نمائش بھی منعقد کی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker