بین الاقوامی

چین کے نائب وزیر اعظم چائنا-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی اف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شو شیانگ چوبیس ستمبر کو اکیسویں چائنا-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker