بین الاقوامی

ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم کل چار روزہ دورے پر چین پہنچیں گے


بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے بتایا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سکندر 19 سے 22 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker