بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے 13 تاریخ کو ایک صدارتی فرمان پر دستخط کیے، جس میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر قومی اعزازات اور قومی اعزازی خطاب سے متعلق نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 15 افراد کو قومی تمغے اور قومی اعزازی خطاب دیے جائیں گے جس کی 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 11 ویں اجلاس میں منظوری دی گئی ہے ۔
Related Articles
چینی صدر کا موزمبیق میں سمندری طوفان کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024