دلچسپ

چینی شہری لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

چترال:سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچ گیا۔
پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کے تصدیق کنندہ نہ ہونے کے باعث اس کی شاہین آرا سے شادی نہیں ہوسکی ہے۔
پولیس کے مطابق چینی نوجوان اوجن نے تصدیق کنندہ پیش کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker