بین الاقوامی

چینی صدر کا سابق امریکی صدر ٹرمپ سے نیک خواہشات کا اظہار


بیجنگ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین نے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے کو نوٹس کیا ہے
اور چینی صدر شی جن پھنگ نے سابق صدر ٹرمپ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker