بین الاقوامی

چین اور روس کی بحریہ کا چوتھا مشترکہ سمندری گشت⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

بیجنگ: چین اور روس کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کے مطابق،دونوں ممالک کے بحری جہازوں نے حال ہی میں مغربی اور شمالی بحر الکاہل کے متعلقہ پانیوں میں چوتھا مشترکہ سمندری گشت کیا.

چینی میڈیا کے مطابق یہ آپریشن نہ کسی تیسرے فریق کے خلاف تھا اور نہ ہی اس کا موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال سے کوئی تعلق تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker