بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو 9 سے 13 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔