بین الاقوامی

چینی صدر کا اپنے تاجک ہم منصب کےلئے دوستی کا شاندار تمغہ

دوشنبے:چینی صدر شی جن پھنگ کا تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے لئے ’دوستی کا تمغہ‘
چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے کے صدارتی محل میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو ’دوستی کا تمغہ‘ پیش کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker