بین الاقوامی

چین اور تاجکستان کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان

دوشنبے : چین کے صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے کے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی اور صحافیوں سے ملاقات کی۔

دونوں سربراہان مملکت نے نئے دور میں چین اور تاجکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker