بین الاقوامی

چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی


آستانہ:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کی صبح فیصلہ کیا گیا کہ چین 2024تا 2025 کے لیے صدارت سنبھالے گا۔ سات سال میں یہ دوسرا موقع ہے جب چین نے صدارت سنبھالی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker