بین الاقوامی

شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف کی ویڈیو لنک کے ذریعے چین یورپ ٹرانس کیسپین ایکسپریس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

چین کے صدر شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف نے تین تاریخ کو ویڈیو لنک کے ذریعے چین یورپ ٹرانس کیسپین ایکسپریس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker