چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ پانامہ حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے سربراہ یو جئین ہوا یکم جولائی کو منعقد ہونے والی پانامہ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔