بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی جانب سے چین کے چھانگ عہ 6 مشن کی کامیابی کی پزیرائی

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ کے صحافی کے سوال کے جواب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان استیفان ڈوجیرک نے چین کے چھانگ عہ 6 مشن کی کامیابی کو ایک "قابل ذکر کامیابی” قرار دیا اور کہا کہ یہ خلائی امور میں بین الاقوامی تعاون کا ایک عظیم مظہر ہے۔
واضح رہے25 جون کو دن دو بج کر سات منٹ پر ، چھانگ عہ 6 ریٹرنر نے اندرونی منگولیا میں مقررہ علاقےمیں درست طریقے سے لینڈنگ کی اور معمول کے مطابق کام کیا، جس سے قمری تحقیقی منصوبے چھانگ عہ 6 مشن کی مکمل کامیابی اور دنیا میں پہلی مرتبہ چاند کے دور دراز حصے سے نمونے واپس لائے گئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker