بین الاقوامی

چین میں نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کے لیے آزمائشی ویزا فری پالیسی کا آغاز

چین اور دیگر ممالک کے درمیان افرادی تبادلوں کو مزید فروغ دینے کے لیے چین نے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا فری پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یکم جولائی 2024 سے 31 دسمبر 2025 تک مذکورہ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے ایسے افراد جو کاروبار، سیاحت، رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے اور 15 دنوں کے اندر ٹرانزٹ کے لیے چین آئیں، وہ بغیر ویزہ کے چین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker