بین الاقوامی

چین کی نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ:چین کی نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس، نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی اکیڈمیشنز کانفرنس 24 جون کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اعلیٰ ترین قومی سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈز جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا اور اہم خطاب کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker