بین الاقوامی

حوثی باغیوں کا بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو بحری جہازوں پر حملے کا دعویٰ

یمن کی حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سرایا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر” پر ڈرون سے اور بحر ہند میں "اسٹاؤٹ ریڈ جائنٹ” پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں بحری جہازوں کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ ان کی ملکیتی کمپنیوں نے اسرائیلی بندرگاہوں تک رسائی پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker