بین الاقوامی

پیرو کی صدر کل 4روزہ دورے پر چین پہنچیں گی

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ پیرو کی صدر ڈینا ہرسیلیا بورورتے سیگارا 25 سے 29 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker