بین الاقوامی

بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 143 افراد ہلاک

بھارتی وزارت صحت کی اطلاع کے مطابق بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 143 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مئی کے وسط سے شمالی بھارت کے کئی حصوں میں درجہ حرارت 45 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا ہے، جس سے ملک کے بیشتر حصوں میں مسلسل ہیٹ ویو کا اثر پڑ رہا ہے۔
اس کے علاوہ آسام پردیش میں سیلاب کی صورتحال تشویشناک ہے جس میں 37 افراد ہلاک اور 4 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker