بین الاقوامی

چینی صدر کے خصوصی ایلچی جنوبی افریقہ کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے اعلان کیا کہ جمہوریہ جنوبی افریقہ کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین شیاؤ جے 19 جون کو جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں صدر رامفوسا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker