پاکستانٹاپ سٹوری

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کے لئے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچنے پر وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا گیا۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور انکی دینی خدمات کی تعریف بھی کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جد وجہد کو فروغ دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker