
پیرس:ثقافت اور سیاحت کی وزارت کے مطابق، 11 جون 2024 کو غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کنونشن کے رکن ممالک کی کانفرنس کا 10 واں اجلاس پیرس میں یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔
چین کو کامیابی سے 2024 سے 2028 تک غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے بین الحکومتی کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا۔