بین الاقوامی

⁠چینی وزیر اعظم نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے


نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لیکسن، آسٹریلوی وزیر اعظم البانیس اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 13 سے 20 جون تک نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی میڈیا کے مطابق اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران وزیر اعظم لی چھیانگ آسٹریلوی وزیر اعظم البانیس کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان نویں سالانہ ملاقات کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker