بین الاقوامیٹاپ سٹوری

اسرائیلی فوج کی جانب سے پناہ گزین کیمپ پر حملے پر فلسطینی صدر کی سلامتی کونسل سے ہنگامی اجلاس بلانے کی اپیل

فلسطینی صدر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ہنگامی اجلاس بلانے کی اپیل کی جس میں وسطی غزہ میں نصرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے پر بات چیت کی جائے۔

حماس کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری شدہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وسطی غزہ میں نصرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے سے 210 فلسطینی شہید اور 400 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker