بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای دس اور گیاہ جون کو روس میں ہونے والے برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔