بین الاقوامی

چینی کوسٹ گارڈ کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت

بیجنگ: 7 جون کو چائنا کوسٹ گارڈ کے نمبر 2501 جہاز وں نے چین کے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت کی۔یہ قانون کے مطابق چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے کی جانے والی سمندری حقوق کے تحفظ کی گشت ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker