بین الاقوامی

چین نے عالمی ماحولیاتی حکمرانی میں بہت کام کیا ،رپورٹ

بیجنگ:5 جون 2024 کو ماحولیات کا 53 واں عالمی دن اور چین میں 10 واں یوم ماحولیات ہے۔
موجودہ یوم ماحولیات کا موضوع ” خوبصورت چین کی تعمیر کا جامع فروغ ” ہے۔ چین نے عالمی ماحولیاتی حکمرانی میں بہت کام کیا ہے ، اور عالمی ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر میں چینی دانش مندی اور طاقت کا حصہ ڈالا ہے۔
آج ہم آپ کو تصاویر کی ایک سیریز کے ذریعہ متعدد زاویوں سے خوبصورت چین کی ماحولیاتی تصویر کا تجربہ کرائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker