بین الاقوامی

چینی خود مشاورت کے ذریعے تائیوان کے معاملے کا حل تلاش کر لیں گے ،ایسٹ تیمور کے صدر

سنگاپور میں منعقدہ شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران ایسٹ تیمور کے صدر ہورٹا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ تائیوان کا معاملہ واضح ہے ،

تائیوان چین کا حصہ ہے۔ امریکہ اور دیگر بیرونی طاقتیں پس پردہ مداخلت کر رہی ہیں لیکن دنیا کا موقف بالکل صاف ہے۔

ہورٹا نے مطالبہ کیا کہ تائیوان کا معاملہ خودچینیوں کو حل کرنا چاہئے، حتمی طور پر چینی خود ہی اس معاملے کا حل مشاورت کے ذریعے تلاش کر لیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker