بین الاقوامی

چینی صدر کی طرف سے مصری صدر کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے استقبال کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔
صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مصری صدر چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں اور چین عرب ریاستوں کے تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker