بین الاقوامی

چینی نائب وزیر اعظم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کے مطابق صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم چانگ گو و چھنگ تہران میں مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker