بین الاقوامی

چین ،”ایئرپورٹ ایریاز” میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کی تجاویز کا اعلان

چین کی پیمنٹ اینڈکلیئرنگ ایسوسی ایشن ، چائنا ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ، اور چائنا سول ایئرپورٹس ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر مالیاتی اداروں ، ایئر لائنز اور سول ایئرپورٹس کے لیے "ایئرپورٹ ایریاز میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کی تجاویز” کا اعلان کیا ۔

جس میں متعلقہ ایریاز غیر ملکی کرنسی ایکسچینج پوائنٹس ، کمرشل بینک بزنس آؤٹ لیٹس اور اے ٹی ایمز جیسی سہولیات فراہم کرنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker