بین الاقوامی

امریکہ کا ایک مرتبہ پھر تحفظ پسندی کا مظاہرہ ،چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کا اعلان

امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر مصنوعات پر محصولات عائد کرے گی۔
امریکہ کی جانب سے تجارتی تحفظ پسند پر مبنی اقدامات کا یہ استعمال امریکی آٹو انڈسٹری کی تبدیلی اور اپ گریڈیشن کو شدید متاثر کرے گا، صارفین پر منفی اثرات مرتب کرے گااور عالمی معیشت کی سبز تبدیلی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker