بین الاقوامی

چینی صدر 15برس قبل دورہ ہنگری کے دوران پھول پیش کرنے والی لڑکی کے دوبارہ استقبال پر بے حد متاثر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ کے صدارتی محل میں ہنگری کے صدر شویوک کے ساتھ بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران صدر شی جن پھنگ نے

اپنے حالیہ دورے کے دوران ایک پُرجوش لمحے کا ذکر کیا۔ 8 مئی کو شی جن پھنگ جب خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے ، تو ہنگری چینی دو لسانی اسکول کی ایک طالبہ نے انہیں پھول پیش کیے۔ یہ وہی طالبہ ہے جس نے 2009 میں شی جن پھنگ کو دورہ ہنگری کے دوران پھول پیش کئے تھے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker