بین الاقوامی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ ہنگری تاریخی ہے، وزیر اعظم ہنگری


چین کے صدر شی جن پھنگ کے ہنگری کے سرکاری دورے کے موقع پر ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے بوڈاپیسٹ میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو د یا۔ انٹرویو کے آغاز میں ، اوربان نے صدر شی کے ساتھ اپنے برسوں کے میل جول کو یاد کیا اور صدر شی کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صدر شی کا دورہ ایک تاریخی دورہ ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker