چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے ۔ہوائی اڈے سے ہوٹل تک تمام راستوں پر لوگوں نے چین اور ہنگری کے قومی پرچم لہراتے ہوئے صدر شی کا استقبال کیا۔