بین الاقوامی

بوڈاپیسٹ میں چینی صدر کے خیرمقدم کےلئے چین اور ہنگری کے قومی پرچم فضا میں لہرا رہے ہیں۔

ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کی سڑکوں پر چین اور ہنگری کے قومی پرچم ہوا میں لہرا رہے ہیں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگ صدر شی جن پھنگ کی آؐمد کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔

ہنگری کے صدر تاماس سلیوک اور وزیر اعظم اور وکٹر اوربان کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ ہنگری کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ صدر شی جن پھنگ کا ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker