بلغراد میں چینی صدر شی جن پھنگ نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ چین-سربیا جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے ، اسے بڑھانے اور نئے عہد میں چین-سربیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے مشترکہ بیان پر دستخط کیے ہیں۔