بین الاقوامی

چینی صدر کی ایلیسی پیلس آمد پر فرانسیسی ہم منصب کا پرتپاک استقبال

مقامی وقت کے مطابق 6 مئی کی صبح چین کے صدر شی جن پھنگ ایلیسی پیلس پہنچے ،

جہاں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بے حد گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ سے مصافحہ کیا اور ایک ساتھ تصویر کھنچوائی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker