بین الاقوامی

پیرس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کی جانب سے چینی صدر کا پرتپاک استقبال

چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے۔ ہوائی اڈے سے ہوٹل کی طرف جانے والے راستے پر پیرس میں مقیم چینی شہریوں اور چینی طلباء کے نمائندوں سمیت استقبال کرنے والے ہجوم نے چین اور فرانس کے قومی پرچم لہرائے اور چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔ .

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker