ٹاپ سٹوری

کچے میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی

گھوٹکی میں پولیس اور رینجرز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، جبکہ 2 پولیس رضا کار زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ رونتی کے کچے کےعلاقے میں دوران کارروائی ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو کی ہلاکت اور پولیس کے دو رضا کاروں کے زخمی ہونے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker