علاقائی

یوم مزدور کے موقع پر پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشن کے زیر اہتمام سمینار

اسلام آباد ( آئی پی ایس )یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشن کے زیر اہتمام UC-77 جی ایٹ فور میں پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پاکستان مسلم لیگ ن NA-47 کے جنرل سیکٹری سردار مہتاب احمد خان ایڈوکیٹ، سیاسی رہنما ارسلان مسعود خان، چوہدری معظم علی زاہد، سردار صدیق صدر نان ٹیچنگ سٹاف نے خصوشی شرکت کی۔اور اس موقع پر سابقہ چیئرمین چوہدری منیر اشرف، وسیم منہاس، آزاد قادری،انوارالحق،ربنواز قریشی،طارق مٹو اور پی ٹی سی ایل کے محنت کشوں نے اور دیگر ٹریڈ یونین نمائیندوں اور سیاسی رہنماں نے خطاب کرتے ہوئے شکاگو کے شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اور اس موقع پر چوہدری امجد I-9، عامر جنجوعہ سید پور،ذیشان اعوانI-9، اعظم جنجوعہ، حاجی صہیب اور دیگر علاقہ معززین اور محنت کشوں کی کثیرتعدادموجود۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker