پاکستان

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 10 مئی کو جلسے کی اجازت مانگ لی

فیصل آباد(سب نیوز )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی طرف سے 10 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی گئی۔ترجمان اپوزیشن الائنس حسین احمد نے فیصل آباد انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی عوامی تحریک کا آئینی اور قانونی حق استعمال کرنے جارہی ہے۔ ترجمان اپوزیشن الائنس نے کہا کہ ہمارا جلسہ 10 مئی 2024 کو دھوبی گھاٹ گرانڈ پر منعقد ہوگا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker