بین الاقوامی

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر

صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker