بین الاقوامی

ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن آج دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر

ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن 23 سے 25 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker